اس کورس میں کیا کیا سکھایا جائے گا؟
موبائل گرافکس ڈیزائنگ-اردو ڈیزائینر ایپ فل کورس بیسک ٹو ایڈوانس
| خصوصیات | نمبر شمار | خصوصیات | نمبر شمار |
|---|---|---|---|
| بزنس کارڈ ڈیزائن بنانا | .2 | پروفیشنل سادہ لکڑی والا اور تھری ڈی لوگوبنانا | .1 |
| اشتہار اور پوسٹر ڈیزائن بنانا | .4 | رجسٹریشن اور آئی ڈی کارڈ بنانا | .3 |
| موبائل پر پینا فلیکس تیار کرنا | .6 | کمپنی یا کاروبار کے متعلق ایڈور ٹائزنگ پوسٹ بنانا | .5 |
| خوبصورت پوسٹ بنانا | .8 | مذہبی وسیاسی پوسٹ بنانا | .7 |
| بطور ایڈمن پیچ یا گروپ کیلئے خوبصورت پوسٹ بنانا | .10 | بچوں کے لیے تربیتی پوسٹیں بنانا | .9 |
| سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائننگ بنانا | .12 | اسلامک پوسٹ ڈیزائننگ بنانا | .11 |
| واٹس ایپ سٹیکرزبنانا | .14 | تصویر پرشعرو شاعری، اقوال لکھنابنانا | .13 |
| شادی کارڈ ڈیزائن | .16 | موبائل پر کیلینڈر پوسٹ بنانا | .15 |
| بزنس کارڈ سرٹیفیکیٹ تیار کرنا | .18 | موبائل پر برتھڈے کے کارڈ بنانا | .17 |
| موبائل پر لیٹر پیڈ تیار کرنا | .20 | تصویر کے باڈر کو بلر کرنا | .19 |
| موبائل پر سٹوڈنٹ رپورٹ کارڈ تیار کرنا | .22 | موبائل پر پرچہ بنانا | .21 |
| ڈی پی اور کور فوٹو ڈیزائن | .24 | موبائل پر اپنی سی وی بنانا | .23 |
| موبائل کیلی گرافی اور تھری ڈی بنانا | .26 | یوٹیوب تھمب نیل بنانا | .25 |
| تصویر ایڈیٹنگ | .28 | اردو، عربی، انگلش کے بہترین اور عمدہ فونٹس کیساتھ | .27 |
| خطبہ جمعۃ المبارک پر پوسٹ بنانا | .30 | الفا بیٹ کے لوگو ڈیزائن بنانا | .29 |
| عرس مبارک کی پوسٹ بنانا | .32 | نیوز کی طرح کی پوسٹ بنانا | .31 |
| کرکٹ، کبڈی، والی بال، ٹورنامنٹ پوسٹر بنانا | .34 | جمعہ مبارک پوسٹ بنانا | .33 |
| اس کے علاوہ اور بہت کچھ | .36 | دکان یا کاروبار کے حوالے سے ڈیلی کیلنڈر بنانا | .35 |
اگر آپ Urdu Graphic Design سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین ہے۔ اس میں ہم آپ کو Mobile Graphics Designing اور Urdu Designer App Training آسان زبان میں سکھائیں گے۔ چاہے آپ کو Poster Design in Urdu، Banner Design، Pamphlet Design یا Panaflex Design in Urdu سیکھنا ہو، یہ کورس آپ کو ہر چیز Step by Step سکھائے گا۔ یہ ایک مکمل Free Graphic Design Course in Urdu ہے جس میں آپ Social Media Post Design Urdu کے پروفیشنل طریقے بھی سیکھیں گے تاکہ آپ گھر بیٹھے Freelance Graphic Designing in Urdu کے ذریعے اپنا کیریئر بنا سکیں۔ یہ کورس خاص طور پر Beginners in Graphic Designing کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو موبائل پر ہی Graphic Designing on Mobile کے ذریعے اپنی Skills کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
نوٹ:
آپ ہمیں تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے سوشل میڈیا پر سبسکرائب کر سکتے ہیں: 👉 ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں
✉️ ای میل اپڈیٹس کے لیے آپ Subscribe Email Updates (سائڈبار میں موجود) آپشن استعمال کریں یا براہ راست ہمیں اس ای میل پر کانٹیکٹ کریں: meherg21@gmail.com
📖 یہ نوٹس آپ ویب سائٹ سے بالکل مفت پڑھ یا دیکھ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آپ انہیں پرنٹ آؤٹ کی صورت میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ انہیں Digital/PDF Format میں خرید سکتے ہیں۔ 🛒 خریداری کے لیے ہمیں براہ راست WhatsApp کریں:
⚡ یہ معمولی سی رقم ہمارے ٹائپسٹ، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، کمپوزرز کو معاوضہ دینے کے لیے اور ویب سائٹ کے Domain & Hosting Fees کو پورا کرنے میں استعمال کی جاتی ہے۔

+92 349-7568603
⚡ یہ معمولی سی رقم ہمارے ٹائپسٹ، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، کمپوزرز کو معاوضہ دینے کے لیے اور ویب سائٹ کے Domain & Hosting Fees کو پورا کرنے میں استعمال کی جاتی ہے۔